تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

محمد حسنین کا اہم ٹیم سے معاہدہ ہو گیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا انگلش کاونٹی میں وورسٹر شائر سے معاہدہ طے پاگیا۔

حسنین رواں سیزن میں وورسٹر شائرکی چھ میچوں میں نمائندگی کریں گے۔ فاسٹ بولر آئندہ ماہ مڈل سکس کے خلاف کاونٹی کرکٹ میں ڈیبیو کریں گے۔

نوجوان بولر کا کہنا ہے کہ کاونٹی چیمپئن شپ پہلی بار کھیلوں گا، انگلینڈ میں کھیل کربہت کچھ سیکھنےکوملے گا اپنی کارکردگی سے ٹیم کو کامیابی دلانے کی کوشش کروں گا۔

بولنگ ایکشن کلیئر ہوتے ہی حسنین کو بیرون ملک سے بڑی آفر مل گئی

بولنگ ایکشن کلیئر ہونے کے بعد محمد حسنین کو دی ہنڈرڈ لیگ میں شمولیت کی آفر بھی آئی ہے انہیں یہ پیشکش دی ہنڈرد لیگ میں شریک ٹیم اوول انونسیبل نے کی ہے۔

فرنچائز اوول انوینسیبلز نے محمد حسنین کا انتخاب اوورسیز وائلڈ کارڈ پک کے طور پر کیا ہے۔ دی ہنڈرڈلیگ کا دوسرا سیزن رواں سال اگست میں شروع ہوگا۔

Comments

- Advertisement -