پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ، عالمی بینک نے خبردار کر دیا

(8 اکتوبر 2025): عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی صورت حال پر رپورٹ جاری کردی، حالیہ سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرحِ نمو 2.6 فیصد تک محدود رہنے کا تخمینہ ہے … پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ، عالمی بینک نے خبردار کر دیا پڑھنا جاری رکھیں