ورلڈ کپ میں پاکستان کی تیسری کامیابی، بنگلہ دیش کو شکست

ورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا جانے والا 205 رنز کا ہدف 32.3 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر … ورلڈ کپ میں پاکستان کی تیسری کامیابی، بنگلہ دیش کو شکست پڑھنا جاری رکھیں