عالمی رہنماؤں کی طیب اردوان کو کامیابی پر مبارکباد

قطر، ہنگری، صومالیہ، فلسطین، وینزویلا، ایران اور پاکستان کے رہنماؤں نے صدر رجب طیب اردوان کو صدارتی الیکشن میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ عالمی سطح پر مذکورہ ممالک مبارکباد دینے والے اولین سربراہان مملکت اور حکومتی شخصیات ہیں۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے کہا کہ "میرے … عالمی رہنماؤں کی طیب اردوان کو کامیابی پر مبارکباد پڑھنا جاری رکھیں