site
stats
لائف اسٹائل

سال 2017 کی بہترین تصاویر

کہتے ہیں کہ ایک تصویر ایک ہزار الفاظ کے برابر ہوتی ہے۔ تصویر کسی چیز کی منظر کشی، اس کا پس منظر اور مقصد ایک لمحہ میں بیان کرسکتی ہے۔

آج دنیا بھر میں تصویروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ ہم نے نیشنل جیوگرافک کی جانب سے سال 2017 کی بہترین قرار دی جانے والی تصاویر کو جمع کیا ہے۔ آئیں آپ بھی وہ تصاویر دیکھیں۔


پریوں کا جنگل


جینا


سنگ مرمر کے غار


لہر کے اندر


نسلوں کی تربیت


مطالعے کی منزلیں


رنگوں بھرا بازار


طوفان کی آنکھ


یکیک (قبیلہ) کا زوال


دیواروں کا شہر


سفید جیب میں سبز نگینہ


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top