دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کا پاکستانی یوٹیبر کیساتھ تاریخی اشتراک

دنیا بھر میں سب سے زیادہ سبسکرائبر رکھنے والے مسٹر بیسٹ نے پاکستانی یوٹیبر کیساتھ اشتراک کرلیا، ساجد رحمان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں تفصیل بتادی۔ پاکستانی نژاد امریکی یوٹیوبر ساجد رحمان سوشل میڈیا پر "زلمی” کے نام سے معروف ہیں، انھوں نے دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن کے ساتھ تاریخی اشتراک … دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کا پاکستانی یوٹیبر کیساتھ تاریخی اشتراک پڑھنا جاری رکھیں