ملتان ٹیسٹ میں بدترین شکست کے باوجود ہیڈ کوچ مطمئن

انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگ اور 47 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا لیکن قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مطمئن ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم شکست پر شکست کھا رہی ہے لیکن ریڈ بال کے ہیڈ کوچ اب بھی مطمئن اور پر امید ہیں۔ قومی ٹیم کو گزشتہ ماہ بنگلہ دیش … ملتان ٹیسٹ میں بدترین شکست کے باوجود ہیڈ کوچ مطمئن پڑھنا جاری رکھیں