ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، آسٹریلیا کا اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 11 سے 15 جون تک لارڈز میں کھیلا جائے گا جبکہ فائنل میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پیٹ کمنز آسٹریلوی ٹیم … ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، آسٹریلیا کا اسکواڈ کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں