کراچی : مشہور اداکار یاسر حسین کا بلے پر کیا گیا جادو مداحوں پر بھی چل گیا، سوشل میڈیا صارفین نے اداکار کے جادو حیرت زدہ رہ گئے۔
پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و ہدایت کار یاسر حسین کی بلے کے ساتھ کیے گئے جادو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
انٹرنیٹ پر وائرل مختصر ویڈیو میں یاسر حسین بلے کو ہاتھ پر رکھ کر ہاتھ الٹا کررہے ہیں لیکن بلا نہیں گررہا، اپنے جادو پر اداکار خود بھی حیرانگی کا مظاہرہ کرتے نظر آرہے ہیں۔
- Advertisement -
مداحوں کی جانب یاسر حسین کی ویڈیو پر خوب حیرانگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram