تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

یاسر حسین نے بڑی پیشکش ٹھکرا دی

معروف پاکستانی اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے چند منٹوں میں فالوورز بڑھوانے کی پیشکش مسترد کردی۔

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار، ہدایت کار یاسر حسین نے ویڈیو و فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن پر فالوورز بڑھوانے کی پیشکش کرنے والے صارفین کو صاف انکار کردیا۔

اداکار یاسر حسین کو انسٹاگرام پر پیغام ہوا کہ کیا آپ چند منٹوں میں اپنی فالوورز کی تعداد میں دس ہزار فالوورز کا اضافہ کرنا چاہتے ہیں؟ فی ایک ہزار فالوورز کی قیمت محض 600 روپے ہے۔

یاسر حسین نے پیغام بھیجنے والے صارف کی پیشکش ٹھکراتے ہوئے مشورہ دیا کہ وہ اداکارہ ماہرہ خان اور اداکارہ عائزہ خان سے رابطہ کریں، فی الحال ان دونوں میں فالوورز بڑھانے کا مقابلہ جاری ہے۔

یاسر حسین نے ہزاروں فالوورز بڑھانے کی پیشکش ٹھکرادی

Comments

- Advertisement -