تازہ ترین

سعودی وفد آج اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کرے گا

اسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن...

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

پشاور : فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں...

سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان...

حکومت کل سے پٹرول مزید کتنا مہنگا کرنے جارہی ہے؟ عوام کے لئے بڑی خبر

راولپنڈی : پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان...

اقرا عزیز کے جنم دن پر یاسر حسین کا محبت بھرا پیغام

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی چلبلی اداکارہ و ماڈل اقراء عزیز آج اپنا 24 واں جنم دن منا رہی ہیں اس موقع پر شوہر یاسر حسین نے بیوی کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار، ہدایتکار اور میزبان یاسر حسین نے اپنی بیوی اقراء عزیز کی 24 ویں سالگرہ منانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

یاسر حسین نے فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر تصاویر کے ساتھ ایک طویل تحریر بھی شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ اقراء عزیز سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے محبت بھرا پیغام دیا۔

یاسر حسین نے اپنی پوسٹ میں اقراء عزیز کو بیوی نمبر 1 قرار دیتے ہوئے کہا کہ ‘محبت کا اظہار کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ محبت کی نشانی کبیر حسین ہمارے ساتھ ہے’۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ شادی کی پیشکش، پھر شادی اور بچے تک آپ خوبصورت اور میں بےباک رہا اور ہر سال آپ بڑھی ہونے کے بجائے چھوٹی ہوجاتی ہیں، زندگی ایسے ہی گزرتی رہے تو میں بہت خوش ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)

Comments

- Advertisement -