تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

یاسر شاہ واپسی کے لیے تیار

پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسرشاہ نے فٹنس حاصل کرنے کے بعد آئندہ ٹیسٹ سیریز پر نظریں جما لیں۔

ایک بیان میں یاسر شاہ نے کہا کہ میں پچھلے3 ماہ سےفٹ نہیں تھا پاکستان کپ میں پرفارمینس واپس آگئی ہے پچھلے 3 ماہ میں اپنی فٹنس پر کام کیا ہے۔

یاسرشاہ نے کہا کہ آئندہ ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کروں گا انٹرنیشنل ٹیموں کادورہ پاکستان نوجوان کھلاڑیوں کیلئےبہترین موقع ہے۔

بلوچستان پاکستان کپ کا نیا چیمپئن بن گیا

پاک بھارت سیریز سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کےدرمیان کرکٹ ہونی چاہیے ماضی میں 3 ملکی سیریز سےعوام کافی محظوظ ہوتےتھے۔

واضح رہے کہ یکم اپریل کو کپتان یاسر شاہ کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 8 وکٹوں سے ہراکر پاکستان کپ کا ٹائٹل جیتا تھا۔

Comments

- Advertisement -