تازہ ترین

علی امین گنڈاپور وفاق سے روابط ختم کر دیں، اسد قیصر

اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے...

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

یمن میں برسر پیکار فریقوں میں براہ راست مذاکرات بحال

یمن میں برسر پیکار متحارب فریقوں میں براہ راست مذاکرات بحال ہوگئے۔ کویت میں جاری مذاکرات اتوار کو حوثی قبائل کے حملے کے بعد معطل ہوگئے تھے۔

کویت میں جاری یمنی حکومت اور حوثی باغیوں کے وفود کے درمیان 3 دن کے وقفے کے بعد براہ راست امن مذاکرات بحال ہوگئے ہیں۔ بات چیت میں جنگ بندی کو برقرار رکھنے پر توجہ مرکوز رکھی جائے گی۔

جنگ بندی کی نگرانی کرنے والی کمیٹی حوثی قبائل کے شمالی صوبے عمران میں واقع العمالقہ بیس پر قبضے کی تحقیقات کر کے بہتر گھنٹے میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ کمیٹی کی سفارشات کا احترام تمام فریقوں پر لازم ہوگا۔

Comments

- Advertisement -