ہفتہ, فروری 14, 2026
اشتہار

یوکوهاما کے میئر نے اپنے عملے کی توہین کرنے پر معافی مانگ لی

اشتہار

حیرت انگیز

یوکوهاما کے میئر ٹاکی ہارو نے اپنے عملے کی توہین کرنے پر معافی مانگ لی ہے، اپنے رویے پر انھوں نے شرمندگی کا اظہار کیا ہے۔

جاپان کے دوسرے بڑے شہر یوکاہاما کے میئر پر اپنے عملے کی بےعزتی کے الزام سامنے آیا تھا جس کے بعد میئر ٹاکی ہارو نے اپنے عملے کی توہین کرنے پر معافی طلب کی ہے، میئر یوکوہاما نے کہا کہ آئندہ اپنی باتوں اور رویے میں محتاط رہوں گا۔

یوکوهاما کے میئر ٹاکی ہارو یاماناکا پر اپنے عملے کے افراد کو احمق، بیکار اور دیگر غیرمناسب الفاظ کہنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

خبر ایجنسی نے کہا کہ یوکوهاما نے جس طرح کا رویہ اپنے عملے سے اپنایا، ان کےخلاف ڈپٹی میئرکی نگرانی میں تحقیقات کی جارہی ہیں۔

میئر ظہران ممدانی نے پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کر دیے

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں