تازہ ترین

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

زید علی کی بیٹے کے ساتھ تصاویر کے چرچے

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے بیٹے کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں۔

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی کی جانب سے اب تک بیٹے کے ساتھ جتنی بھی تصاویر شیئر کی گئی تھیں ان میں نومولود کا چہرہ واضح نہیں تھا تاہم اب گزشتہ روز جوڑے نے چہرہ دکھاتے ہوئے بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کی۔

زید علی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ازیان آپ نے ہماری زندگی مکمل کردی۔‘

مداحوں کی جانب سے تصاویر کو خوب سراہا جارہا ہے اور ننھے ازیان کو دعائیں بھی دی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ زید علی نے اگست 2017 میں یمنیٰ سے شادی کی، سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے زید علی کینیڈا میں مقیم ہیں تاہم بیرون ملک پیدائش اور پرورش کے باوجود انہوں نے اپنا طرز زندگی پاکستانیوں جیسا رکھا ہے۔

زید علی کے مداحوں کی تعداد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لاکھوں میں ہے ان کی مزاحیہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ زید علی اور یمنیٰ زید کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، بیٹے کا نام جوڑے نے ازیان علی زید رکھا تھا۔

Comments

- Advertisement -