تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

‘یوسف گیلانی سلیکٹڈ ہیں، پی پی نے اپوزیشن کا جنازہ نکال دیا’

مسلم لیگ نے کے رہنما راناثنااللہ نے اپوزیشن لیڈر سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو سلیکٹڈ قرار ‏دیدیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راناثنااللہ نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ اورلیڈرآف اپوزیشن بھی ‏سلیکٹڈہیں، پیپلزپارٹی نےاپوزیشن کی سیاست کاجنازہ نکال دیاہے۔

انہوں نے کہا کہ بی اےپی کےساتھ مل کرپیپلزپارٹی نےنقصان کا سودا کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما مصدق ملک نے ‏کہا کہ اپوزیشن لیڈر کا جوبھی فیصلہ ہواس پرہمیں بہت افسوس ہوا، پی ڈی ایم کےمستقبل ‏کےمتعلق آئندہ چنددن میں فیصلہ ہوگا۔

مصدق ملک نے کہا کہ اظہارافسوس کاحق رکھتےہیں،پارٹی کی طرف سےبھی افسوس کیا ہمیں آج ‏اس قسم کے فیصلےکی امیدنہیں تھی ایسانہیں ہوناچاہیےتھا۔

ان کا کہنا تھا کہ بی اےپی کیساتھ الحاق کرناتھاتوچیئرمین سینیٹ بھی بنواسکتےتھے، بی اےپی ‏کیساتھ الحاق سےہم حکومت کوبھی ہٹاسکتےتھے ہم نےحقیقی اپوزیشن کاکرداراداکرناہے بی ‏اےپی سےپیپلزپارٹی کاالحاق ہمارے لیے حیران کن ہے۔

Comments

- Advertisement -