نوجوانوں کے لیے خوشخبری، بلاسود قرضوں کی فراہمی شروع

پشاور: احساس نوجوان پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی شروع ہوگئی، نوجوانوں میں چیکس تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعلیٰ ٰکےپی علی امین نے نوجوانوں میں بلاسود قرضوں کے چیکس تقسیم کیے، اس موقع پر علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پروگرام نوجوانوں کو برسر روزگار اور بااختیار بنانے کا فلیگ … نوجوانوں کے لیے خوشخبری، بلاسود قرضوں کی فراہمی شروع پڑھنا جاری رکھیں