ذکااشرف پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دیدی۔ ذکااشرف کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا چیرمین مقرر کر دیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے مینجمنٹ کمیٹی بنانے کی منظوری دی۔ حکومت نے پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر احمد شہزاد فاروق رانا کو عہدے سے ہٹا … ذکااشرف پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر پڑھنا جاری رکھیں