زیلنسکی کی پیوٹن کی زندگی سے متعلق حیران کن پیشگوئی

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کی خراب صحت کے بارے میں گردش کرتی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کی زندگی سے متعلق حیران کن پیشگوئی کر دی۔ نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق زیلنسکی نے یوروویژن نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ پیوٹن جلد ہی مر جائیں … زیلنسکی کی پیوٹن کی زندگی سے متعلق حیران کن پیشگوئی پڑھنا جاری رکھیں