بدھ, اپریل 15, 2026
اشتہار

زندایا کی خفیہ شادی کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

اشتہار

حیرت انگیز

امریکی اداکارہ و گلوکارہ زندایا کی خفیہ شادی کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی۔

امریکی اداکارہ زندایا کی اے آئی سے تیار کردہ تصاویر اور سوشل میڈیا پوسٹس سامنے آئی ہے جس نے شائقین کو پرجوش اور الجھن میں ڈال دیا ہے۔

اس سے قبل زندایا کے اسٹائلسٹ، لو روچ نے کہا تھا کہ شادی ہوچکی ہے، آپ نے اسے یاد کیا۔ جب ان سے مزید تفصیلات کے لیے کہا گیا تو وہ مسکرائے اور مزید کہا کہ یہ سچ ہے۔‘

اس کے بعد یہ افواہ تیزی سے وائرل ہوگئی کہ اور یہ تاثر ملا کہ جیسے شادی کی تصویر لیک ہوگئی ہے۔

بعدازاں زندایا نے انسٹاگرام اسٹوری میں شادی کی افواہوں کی تردید کردی اور کہا کہ ہم نے ابھی تک کسی تاریخ پر بھی بات نہیں کی ہے۔

تاہم یہ افواہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی جس نے چار ملین سے زائد ویوز حاصل کیے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں