ہفتہ, جون 6, 2026
اشتہار

’خیبر پختونخوا سے ذوالحجہ کے چاند کی 3 شہادتیں موصول ہوئی ہیں‘

اشتہار

حیرت انگیز

پشاور (17 مئی 2026): ممبر زونل کمیٹی مفتی عتیق اللہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا سے ذوالحجہ کے چاند کی تین شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔

مفتی عتیق اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ زونل رویت ہلال کمیٹی کو مردان سے 2 گواہان نے ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کی اطلاع دی، محمد اور احمد نامی گواہان نے چاند دیکھنے کی شہادت دی۔

ممبر زونل کمیٹی نے کہا کہ گواہان کی شہادتوں کی جانچ پڑتال کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو آگاہ کیا جائے گا، پشاور سے بھی چاند نظر آنے کی ایک شہادت موصول ہوگئی ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں