تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ورلڈ ٹی 20 ، زمبابوے نے ہانگ کانگ ، افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دے دی

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا آغاز ہوگیا، کوالیفانگ راؤنڈ کے پہلے روز زمبابوے اورافغانستان کی ٹیموں نے اپنے میچز جیت لیے۔

ناگپورمیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے ایڈیشن کا آغازہوگیا، پہلے مرحلے میں آٹھ کوالیفانگ ٹیمیں ٹکرائیں گی، ایونٹ کے پہلے میچ زمبابوے نے ہانگ کانگ کو باآسانی چودہ رنزسے شکست دی، زمبابوے کے ایک سواٹھاون رنزکےجواب میں ہانگ کانگ کی ٹیم ایک سو چوالیس رنزبناسکی۔

دوسرے میچ میں افغانستان نےمحمدشہزاد کی شاندارنصف سنچری کی بدولت اسکاٹ لینڈ کوزیر کیا، افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو ستررنزبنائے، ہدف کے تعاقب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم ایک سو چھپن رنزبناسکی۔

Comments

- Advertisement -