زہران ممدانی کا نیویارک کے پہلے مسلمان میئر بننے کا امکان

نیویار ک: زہران ممدانی نے ڈیموکریٹک پرائمری کا پہلا راؤنڈ بھاری اکثریت سے جیت لیا، اُنہوں نے سابق گورنر نیویارک اینڈریوکو مو پر غیر معمولی سبقت حاصل کی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق زہران ممدانی کو سوا 4 لاکھ سے زائد ووٹ مل چکے ہیں، حریف امیدوار پر بھاری برتری حاصل ہوچکی ہے۔ رپورٹس … زہران ممدانی کا نیویارک کے پہلے مسلمان میئر بننے کا امکان پڑھنا جاری رکھیں