ٹرمپ نے زہران ممدانی کو بھی دھمکی دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کی میئر شپ کے امیدوار زہران ممدانی کو بھی دھمکی دے دی، اور ان پر تنقید کرتے ہوئے ان کے کمیونسٹ ہونے کو نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ زہران ممدانی کمیونسٹ ہیں، وہ نیویارک کے … ٹرمپ نے زہران ممدانی کو بھی دھمکی دے دی پڑھنا جاری رکھیں