منگل, مئی 28, 2024
اشتہار

پاکستان میں بھی گلابی چاند کا سحر انگیز نظارہ

اشتہار

حیرت انگیز

دنیا بھر کے مختلف ممالک میں آج پنک مون دیکھا جا رہا ہے پاکستان میں بھی گلابی چاند کا سحر انگیز نظارہ کیا گیا۔

آج دنیا بھر کے مختلف ممالک میں پنک مون دیکھا جا رہا ہے جس میں برطانیہ، مشرقی یورپ، افریقہ، ایشیا، آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک شامل ہیں۔

گلابی چاند کا دلفریب نظارہ پاکستان میں بھی دیکھا گیا۔ پاکستان کے افق پر یہ نظارہ آج علی الصباح 4 پر 49 منٹ پر دیکھا گیا جب آسمان پر چکمتا سفید چاند مکمل گلابی ہو گیا۔ اس وقت چاند کو حسن اپنے مکمل جوبن پر تھا۔

- Advertisement -

اس دوران افق پرسیارے مریخ اورزحل بھی دکھائی دیے جن کا ماہرین فلکیات نے بھی نظارہ کیا۔

واضح رہے کہ پنک مون کے وقت زمین کا چاند سے فاصلہ انتہائی کم رہ جاتا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں