ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

حج 2024: غیر ملکی تارکین وطن پر بڑی پابندی عائد

اشتہار

حیرت انگیز

سعودی وزارت داخلہ نے حج انتظامات کے باعث غیر ملکی تارکین وطن کی مکہ میں بغیر اجازت داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق حج سیزن 2024 کے انتظامات کے باعث دوران حج غیر ملکی تارکیں وطن کی مکہ مکرمہ میں بغیر اجازت داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

وزارت کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد حج انتطامات کو منظم کرنا اور بغیر اجازت حج کرنے والوں کو روکنا ہے۔

- Advertisement -

حج سیزن 2024: مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ARY News Urdu (@urdu.arynews.tv)

وزارت نے عازمین کو متنبہ کیا ہے کہ وہ جعلی حج کمپنیوں سے ہوشیار رہیں اور صرف مجاز حج ٹورز آپریٹرز کے ذریعے  ہی حج کی رجسٹریشن کرائیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں