جمعرات, مئی 30, 2024
اشتہار

ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کیس کیلیے لارجر بینچ تشکیل

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کیسز پر دو لارجر بینچ تشکیل دے دیے گئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار کے خلاف منفی سوشل میڈیا مہم پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں توہین عدالت کیسز پر بینچ تشکیل دے دیے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس سے متعلق 2 لارجر بینچ تشکیل دیے ہیں۔

- Advertisement -

جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس ارباب محمد طاہر پر بینچ کا حصہ ہوں گے۔

جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محموو جہانگیری، جسٹس اعجاز اسحاق خان بینچ کا حصہ ہوں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل دونوں توہین عدالت کیسز کی کاز لسٹ جاری ہوگی، عدالت میں کل دونوں کیسز کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے گا۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں