تحریک انصاف کے اہم رہنما پر پابندی لگا دی گئی

وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ امن وامان کو یقینی بنانےکیلئے علی امین گنڈاپور اور مقبول گجر پر پنجاب میں پابندی لگا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی الیکشن کےدوران سیکیورٹی صورتحال سے متعلق اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیرداخلہ پنجاب عطاتارڑ نے کی۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ اسلحہ رکھنا اور … تحریک انصاف کے اہم رہنما پر پابندی لگا دی گئی پڑھنا جاری رکھیں