ابوظہبی کا بڑا اقدام، اہم پابندی عائد

متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ریاست ابوظہبی میں پلاسٹک کے شاپنگ بیگز پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق یہ پابندی ماحولیاتی اتھارٹی کی جانب سے عائد کی جارہی ہے جس کا اطلاق یکم جون سے ہو گا۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک … ابوظہبی کا بڑا اقدام، اہم پابندی عائد پڑھنا جاری رکھیں