’جلن‘ کے اختتام پر اریبہ حبیب کی پوسٹ وائرل

اداکارہ نے اداکاری کو پسند کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا