’شہناز آپ سن رہی ہیں‘ علی ظفر کا بھارتی اداکارہ کے نام پیغام

معروف پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے بھارتی اداکارہ شہناز گل کے لیے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو کے دوران گلوکار و اداکار علی ظفر سے بھارتی اداکاروں کے ساتھ کام کرنے سے متعلق سوالات پوچھے گئے۔ ایک سوال کے جواب میں علی ظفر نے کہا کہ ‘وہ شہناز کے … ’شہناز آپ سن رہی ہیں‘ علی ظفر کا بھارتی اداکارہ کے نام پیغام پڑھنا جاری رکھیں