’یہ کوئی چھوٹی غلطی نہیں‘ وسیم اکرم غصے میں آگئے

دبئی: قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم پاکستان کی غلط ٹیم دکھانے پر بھارتی براڈ کاسٹر پر برہم ہوگئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق فاسٹ بولر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا کہ یہ کوئی چھوٹی موٹی نہیں بہت بڑی غلطی ہے پاک بھارت میچ میں ایسی غلطیاں نہیں ہونی … ’یہ کوئی چھوٹی غلطی نہیں‘ وسیم اکرم غصے میں آگئے پڑھنا جاری رکھیں