تازہ ترین

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

’یہ کوئی چھوٹی غلطی نہیں‘ وسیم اکرم غصے میں آگئے

دبئی: قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم پاکستان کی غلط ٹیم دکھانے پر بھارتی براڈ کاسٹر پر برہم ہوگئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق فاسٹ بولر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا کہ یہ کوئی چھوٹی موٹی نہیں بہت بڑی غلطی ہے پاک بھارت میچ میں ایسی غلطیاں نہیں ہونی چاہئیں۔

واضح رہے کہ پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بھارتی براڈ کاسٹر نے قومی ٹیم کی فہرست میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر شاہنواز داہانی کی جگہ فاسٹ بولر حسن علی کو شامل کردیا تھا۔

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف پہلے ہی بتا چکے تھےکہ شاہنواز دہانی آج کا میچ کھیل رہے ہیں۔

بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی

واضح رہے کہ ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی۔

بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 148 رنز کا ہدف 19.3 اوور میں حاصل کیا، آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو آل راؤنڈ کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔

Comments

- Advertisement -