نیو یارک : معروف سرچ انجن گوگل نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر اپنے صارفین کو اپنے ڈوڈل کے ذریعے بہت خوبصورت طریقے سے پیغام دیا ہے کہ کس طرح آپ اس وبا کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں پھیل جانے والے جان…
پاکستان ایئرفورس نے یومِ آزادی کے موقع لہو گرمانے والا نیا نغمہ’آزاد‘ریلیز کردیا ہے، نغمے ساحر علی بھگا نے گایا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ نغمہ’آزاد‘کی موسیقی ساحر علی بھگا نے ترتیب دی ہے اور انہوں نے ہی اپنی…
پاکستان دُنیا کا چوتھا ملک ہے جہاں چاول کی بہترین فصل کاشت کی جاتی ہے۔ مقامی سطح پر بھی گندم کے بعد چاول خوراک کے طور پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والی زرعی اجناس میں شمار ہوتی ہے۔
ضلع مانسہرہ کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں مشہور و معروف دیسی…
دودھیا رنگ کے سفید ٹھنڈا پانی کا بہتا دریا، دریا میں ٹراؤٹ مچھلی، گھنے جنگل، چاروں طرف برف پوش پہاڑ، پر سکون ماحول یہ دل فریب منظر ہے چترال کی وادی شیشی کوہ کے خوبصورت علاقے کا۔
وادی شیشی کوہ تحصیل دروش میں واقع ہے اور شیشی پل سے جب وادی…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے 23 ویں یوم تاسیس کے مطابق کنونشن سینٹر اسلام آباد میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی.
اس تقریب میں وزیر اعظم عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت اہم رہنماؤں نے خطاب کیا.
اس موقع پر ایک پندرہ منٹ کی ڈاکومینٹری بھی…
کراچی: سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چالان کرنے والے اہلکار سے کار سوار فیملی نے بدتمیزی کی اور اُسے مغلظات بکیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گرومندر کے قریب کھڑے سخت گرمی میں اپنے فرائض انجام دینے والے ٹریفک پولیس اہلکار نے گاڑی کو رکنے کا…
پشاور: خیبرپختونخواہ کی اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی نے مہنگائی سے نمٹنے کا انوکھا طریقہ بیان کردیا۔ ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ ہمیں مہنگائی کی موجودہ صورتحال میں حکمت اور دانش مندی سے کام لینا پڑے گا۔
اسپیکر اسمبلی کا…
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے بنی گالا کے مقام سے اینٹی ائیرکرافٹ گن کے 18 راؤنڈ برآمد کرلیے۔
پولیس حکام کے مطابق بنی گالا میں واقع خالی پلاٹ میں علاقے کے بچے کھیل رہے تھے کہ اسی دوران اُن کی نظر اینٹی ائیرکرافٹ گن کی گولی پر…