|
|
|
صحت
کیا انسان دونوں گردوں کے بغیر زندہ رہ سکتا ہے؟
اگر کسی شخص کا کڈنی ٹرانسپلانٹ ہوا تو اسے اپنے طرز زندگی میں کئی اہم تبدیلیاں کرنی پڑتی ہے
پلازما کی تیاری، یواےای اور پاکستان میں معاہدہ
صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے متحدہ امارات سے اچھی خبر آگئی۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق پاکستان اور یواےای کےدرمیان پلازما کی تیاری کے ایم او یو پر دستخط کر دیے گئے۔ وفاقی وزیر صحت قادرپٹیل نے ایم اویو پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔…
کیماڑی میں اموات خسرہ کے باعث ہوئیں، وزارت صحت
ضلع کیماڑی کے ہیلتھ افسر اور دیگر افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش
بھارتی کمپنی نے کھانسی کے شربت کی پیداوار روک دی
کمپنی کے ڈرگ انسپکٹر اور حکام نے ہلاکتوں کے معاملے کی تحقیقات بھی شروع کر دی ہے
اسکول مہم: 5 سے 18 سال تک کے بچوں کو پیٹ کے کیڑے مارنے کی دوا دی جائے گی
یہ مہم 6 فروری سے سندھ بھر کے اسکولوں میں چلائی جائے گی
سانس کی خطرناک بیماری میں سرسوں کے تیل کی افادیت جانئے
سرسوں کا تیل صدیوں سے کھانا پکانے کے لئے استعمال ہوتا رہتا ہے