وزیراعظم کی نانگا پربت میں پھنسے کوہ پیما آصف بھٹی کی بازیابی کیلئے ریسکیو آپریشن کی ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے نانگا پربت میں پھنسے کوہ پیما آصف بھٹی کی بازیابی کیلئے ریسکیو آپریشن کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کوہ پیماآصف بھٹی کے بیٹے واصف کی اپیل کا نوٹس لیتے ہوئے نانگا پربت میں پھنسے کوہ پیما آصف بھٹی کی بازیابی کیلئے ریسکیو آپریشن … وزیراعظم کی نانگا پربت میں پھنسے کوہ پیما آصف بھٹی کی بازیابی کیلئے ریسکیو آپریشن کی ہدایت پڑھنا جاری رکھیں