دورہ آسٹریلیا، ٹور میچ میں قومی کپتان کی نا قابل شکست ڈبل سنچری، پہلی اننگ 391 رنز 9 آؤٹ پر ڈکلیئر

دورہ آسٹریلیا میں پی ایم الیون کے خلاف چار روزہ ٹور میچ کے دوسرے روز پاکستان نے 391 رنز 9 وکٹوں پر اننگ ڈکلیئر کر دی کپتان شان مسعود نے نا قابل شکست ڈبل سنچری اسکور کی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آسٹریلیا کے شہر کینبرا میں پرائم منسٹر الیون کے خلاف واحد چار … دورہ آسٹریلیا، ٹور میچ میں قومی کپتان کی نا قابل شکست ڈبل سنچری، پہلی اننگ 391 رنز 9 آؤٹ پر ڈکلیئر پڑھنا جاری رکھیں