بابر اعظم نے کئی اعزاز اپنے نام کرلیے

ملتان: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بیٹر بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں سنچری اسکور کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج تک ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں کوئی بھی بیٹر دو بار لگاتار تین سنچریاں اسکور کرنے میں ناکام رہا ہے، لیکن قومی کرکٹ ٹیم … بابر اعظم نے کئی اعزاز اپنے نام کرلیے پڑھنا جاری رکھیں