بابراعظم کی شاندار سنچری؛ ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا

گال ٹیسٹ میں کپتان بابراعظم نے شاندار سنچری بنا کر ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔ قومی ٹیم سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں 218 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ سری لنکا کے 222 رنز کے جواب میں شاہینوں نے218 رنز بنائے۔ کپتان بابر اعظم نے شاندار سنچری بنا کر قومی ٹیم … بابراعظم کی شاندار سنچری؛ ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا پڑھنا جاری رکھیں