کے ایم سی کی تمام مارکیٹوں میں تھیلیوں پر پابندی ہوگی، میئر کراچی

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی کی تمام مارکیٹوں میں تھیلیوں پر پابندی لگائی جارہی ہے، ہمیں مل کر مسائل کو حل کرنا ہوں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کےایم سی کی تمام مارکیٹوں میں تھیلیوں پر پابندیاں … کے ایم سی کی تمام مارکیٹوں میں تھیلیوں پر پابندی ہوگی، میئر کراچی پڑھنا جاری رکھیں