سکھوں کے بیساکھی میلے کی 4 روزہ تقریبات کا آغاز

اٹک : سکھوں کے بیساکھی میلےکی چار روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا، حکومت پاکستان کی طرف سے سکھ یاتریوں کے قیام طعام کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اٹک میں سکھوں کے بیساکھی میلےکی چار روزہ تقریبات کا آغازہوگیا، تقریبات میں بھارت، یورپ سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتری شریک ہیں۔ … سکھوں کے بیساکھی میلے کی 4 روزہ تقریبات کا آغاز پڑھنا جاری رکھیں