بنگلادیش میں نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر یونس کی عبوری کابینہ آج حلف اٹھائے گی

ڈھاکا: بنگلادیش میں نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر یونس کی عبوری کابینہ آج حلف اٹھائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں بنگلادیش میں عبوری کابینہ آج حلف اٹھائے گی، نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر یونس فرانس سے روانہ ہو گئے ہیں، اور آج دبئی سے ڈھاکا پہنچیں گے۔ بنگلادیش میڈیا کے … بنگلادیش میں نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر یونس کی عبوری کابینہ آج حلف اٹھائے گی پڑھنا جاری رکھیں