بنگلہ دیش نے بھارت سے اپنے سفارتکار واپس بلا لیے

ہندوستان میں اسسٹنٹ ہائی کمیشن پر حملے کے بعد بنگلہ دیش نے بھارت سے اپنے دو سفارت کاروں کو واپس بلا لیا ہے۔ بنگلہ دیش میں رواں سال عوامی احتجاج کے بعد 16 سالہ اقتدار اور ملک چھوڑ کر بھارت فرار ہونے والی حسینہ واجد کے اقتدار کے خاتمے اور محمد یونس کی سربراہی میں … بنگلہ دیش نے بھارت سے اپنے سفارتکار واپس بلا لیے پڑھنا جاری رکھیں