عدم اعتماد: بی اے پی کا اپوزیشن کی حمایت کا اعلان

بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) نے تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ بی اے پی کے ارکان نے اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کے ارکان شہباز شریف، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو اور دیگر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کیا۔ بی اے … عدم اعتماد: بی اے پی کا اپوزیشن کی حمایت کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں