بھارتی اداکار کا ’بگ باس‘ کی آفر ٹھکرانے کا انکشاف

بھارتی ٹی وی انڈسٹری کے اداکار شعیب ابراہیم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بگ باس کی آفر ٹھکرا دی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی وی انڈسٹری کے اداکار شعیب ابراہیم نے کہا کہ بگ باس رئیلٹی شو کے بجائے مواد پر مبنی ہوگیا ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر … بھارتی اداکار کا ’بگ باس‘ کی آفر ٹھکرانے کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں