نام وَر مصوّر اور عظیم خطّاط صادقین کا یومِ پیدائش

صادقین کو منظر کشی پسند تھی۔ سو، گھر کی دیواروں پر نقش و نگار بناتے رہے اور پھر یہی ان کا فن ٹھیرا