بشری بی بی کا شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کے لئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابقچیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر … بشری بی بی کا شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کے لئے عدالت سے رجوع پڑھنا جاری رکھیں