کینیڈین میڈیا سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا اہم ثبوت سامنے لے آیا

کینیڈین میڈیا سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے معاملے پر بھارتی سفارت کاروں کی گفتگو کا ثبوت سامنے لے آیا، تاہم بھارتی حکام نے پرائیویٹ گفتگو میں ٹھوس شواہد سے انکارنہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں بھارت کے نام نہاد سفارتی عملے کےکرتوت ثبوتوں کےساتھ بے نقاب کردیا ، کینیڈین میڈیا … کینیڈین میڈیا سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا اہم ثبوت سامنے لے آیا پڑھنا جاری رکھیں