بلی نے امام مسجد کو ملک کا اعلیٰ ترین اعزاز دلوا دیا

الجزائر میں امام مسجد کو دوران تراویح کندھے پر چڑھنے والی بلی سے حسن سلوک نے انہیں اعلیٰ ترین ملکی اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر الجزائر کی مسجد ابوبکر صدیق میں تراویح کے دوران بلی کے امام مسجد کے کندھے پر چڑھنے اور اٹھکھیلیاں کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی … بلی نے امام مسجد کو ملک کا اعلیٰ ترین اعزاز دلوا دیا پڑھنا جاری رکھیں