چیمپئینز ٹرافی 2025 کٹ پر استعمال ہونیوالا لوگو کیسا ہے؟ تصویر سامنے آ گئی

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے نیا لوگو جاری کیا ہے جس کی تصویر منظر عام پر آ گئی ہے اور پر میزبان ملک پاکستان کا نام نمایاں ہے۔ آئی سی سی اپنے ہر ایونٹ سے قبل لوگو جاری کرتا ہے، جس پر میزبان ملک کا نام درج ہوتا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی … چیمپئینز ٹرافی 2025 کٹ پر استعمال ہونیوالا لوگو کیسا ہے؟ تصویر سامنے آ گئی پڑھنا جاری رکھیں